Channel
خوش ہو کے پڑھ رہا ہوں جدائی کی داستاں دانشؔ شبِ فراق سے، وحشت نہیں مجھے؎ @shahkaar_e_danish
Updated: 2026-08-25
😌😌😌
پرتُوِ خُورْ سے ہے شبنم کو فنا کی تعلیم میں بھی ہوں ایک عنایت کی نظر ہونے تک
ہم کہ دکھ اُوڑھ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیں ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی ہے
تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں تو اچانک جو کسی دن مجھے مڑ کر دیکھے میں تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں
دستِ شفقت ہمیں زندان میں میسر ہی نہیں خود سے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں 🖤🍂 M.
کھل کر رونے کی بھی آزادی نہ ملی خوش رہنے کا اتنا دباؤ تھا ہم پر
تم چھوڑوگے کچھ کہنے کو، میں کہتا ہوں تم رہنے دو ایک طرفہ عشق ہی بہتر ہے، میں کرتا ہوں تم رہنے دو
غُنچہ بادِ صبا میں روتا ہے پھول تازہ ہَوا میں روتا ہے بعد میں صبر آ ہی جاتا ہے آدمی ابتدا میں روتا ہے 𝑺𝒌_𝒁𝒖𝒃𝒂𝒊𝒓ッ
No ads indexed yet.
This channel was added to our crawler but no sponsored impressions have surfaced yet. Subscribe below — we will ping you on the first hit.
Tracked since 2026-05-10 · last ad check 2026-08-30 03:08 UTC